وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کا سینئر صحافی محمود جان بابر سے اظہار تعزیت

وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کا سینئر صحافی محمود جان بابر سے اظہار تعزیت

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سیدایڈوکیٹ، نجی ٹی وی چینل کے بیورو چیف اور سینئر صحافی محمود جان بابر کے بڑے بھائی احمد جان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرنے کیلئے محمود جان بابر کی رہائش گاہ گئے اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔وہ کچھ دیر وہاں رہے اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور انہیں جنت الفردوس میں مقام عطا کرنے اور لواحقین کو یہ نا قابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -