رحمن ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے: رانا ثناء اللہ

رحمن ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے: رانا ثناء اللہ
رحمن ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے: رانا ثناء اللہ

  

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ کرپشن کے الزامات پررحمان ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے،سزا یافتہ مجرم کی جے آئی ٹی میں پیشی پراستغفار ہی کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے سینیٹررحمان ملک کی جے آئی ٹی کے سامنے بطورگواہ پیشی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رحمان ملک کرپشن الزامات کے بانی کی حیثیت رکھتے ہیں۔رحمان ملک پرکرپشن کے بیشترمقدمات آج بھی ریکارڈپرہیں۔راناثناء اللہ نے کہا کہ کرپشن کے الزامات پررحمان ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے۔سزایافتہ مجرم کی جے آئی ٹی میں پیشی پراستغفارہی کیاجاسکتاہے۔

مزید :

لاہور -