لاہور ,برائلر گوشت کی قیمت مزید 19روپے اضافے 232روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور ,برائلر گوشت کی قیمت مزید 19روپے اضافے 232روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور ,برائلر گوشت کی قیمت مزید 19روپے اضافے 232روپے فی کلو تک پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان گزشتہ روز بھی جاری رہا ۔مزید 19روپے اضافے سے قیمت 213روپے سے بڑھ کر 232روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔ ذرائع کے مطابق طلب اور رسد کو جواز بناتے ہوئے قیمتوںمیں اضافہ کیا جارہا ہے ۔

مزید :

لاہور -