پی ایس او کا آج سے عیدالفطر کے تیسرے دن تک پٹرول 1 روپیہ سستا دینے کا اعلان

پی ایس او کا آج سے عیدالفطر کے تیسرے دن تک پٹرول 1 روپیہ سستا دینے کا اعلان
پی ایس او کا آج سے عیدالفطر کے تیسرے دن تک پٹرول 1 روپیہ سستا دینے کا اعلان

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او ) کی جانب سے عوام کو عیدالفطر کا تحفہ، آج (ہفتہ) سے عیدالفطر کے تیسرے دن تک پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ آفر ملک بھر میں پی ایس او کے تمام پیٹرول پمپوں کیلئے ہے۔

مزید خبریں :”میں اپنے دفتر میں داخل ہوئی تو سامنے پھول پڑے تھے جو فخر زمان نے بھجوائے“ مشہور ہوتے ہی فخر زمان نے لڑکی کو پھول بھجوا دئیے، یہ کون ہے اور کرکٹر کیساتھ ان کا کیا تعلق ہے؟ آپ بھی جانئے

مزید :

بزنس -