عید سے دو روز قبل رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا ،اس نے کیا جرم کیا تھا ؟جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

عید سے دو روز قبل رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا ،اس نے کیا جرم کیا تھا ؟جان ...
عید سے دو روز قبل رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا ،اس نے کیا جرم کیا تھا ؟جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں دو روز قبل پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے دینے والے رکن صوبائی اسمبلی عبد المجید اچکزئی کو گرفتار کر لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں20 جون کو عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی نے خالی سڑک پر پولیس اہل کار کو کچل دیا تھا۔ پولیس نے تفتیش کی بجائے پرچہ نامعلوم افراد کے خلاف کاٹ دیا تھا۔وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کہتے ہیں رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کوگرفتارکرلیاگیاہے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔سرفرازبگٹی نے ٹریفک سارجنٹ کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

مزید خبریں :کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق

مزید :

قومی -