عمران خان کے قافلے میں شامل ہو کر اطمینان محسوس کر رہا ہوں : بابر اعوان

عمران خان کے قافلے میں شامل ہو کر اطمینان محسوس کر رہا ہوں : بابر اعوان
عمران خان کے قافلے میں شامل ہو کر اطمینان محسوس کر رہا ہوں : بابر اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما فیصلہ نوازشریف سمیت کرپشن کے بڑے بڑے برج الٹے گا ۔

سماءٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرنے والے بابر اعوان نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان کے قافلے میں شامل ہو کر اطمینان محسوس کر رہا ہوں۔
عمران خان نے کہا کہ بابر اعوان کی شمولیت سے پارٹی کو تقویت ملے گی ، قوم پاناما فیصلے کے بعد بدلا ہوا پاکستان دیکھے گی۔

مزید :

قومی -