ڈرائیور اسرار شہید والد کے کوٹے پر بھرتی ہوا تھا

ڈرائیور اسرار شہید والد کے کوٹے پر بھرتی ہوا تھا

  

کراچی(ویب ڈیسک) سائٹ ایریا میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق شہید راجہ بشیر کا گزشتہ روز تھانے میں پوسٹنگ کا پہلا روز تھا اور وہ سائٹ ایریا میں ہی پولیس کوارٹر میں رہائش پذیر تھا جبکہ اس کا آبائی تعلق راولپنڈی سے تھا، جبکہ سپاہی ڈائیور اسرار اور نگی ٹاﺅن کا رہائشی اور اپنے شہید والد کے کوٹے پر بھرتی ہوا تھا ، جبکہ کانسٹیبل خالد بلدیہ ٹاﺅن کا رہائشی تھا۔ اے ایس آئی محمد یوسف کا آبائی تعلق ہزارہ ڈویژن سے تھا، جبکہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن کا رہائشی اور 4 بچوں کا باپ تھا، تاہم اے ایس آئی محمد یوسف ، خالد اور اسرار 3 برسوں سے تعینات تھے۔

مزید :

کراچی -