شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں،8ملزم گرفتار ، اسلحہ ومنشیات برآمد

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں،8ملزم گرفتار ، اسلحہ ومنشیات برآمد
شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں،8ملزم گرفتار ، اسلحہ ومنشیات برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ رینجرز نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث8ملزم گرفتار کئے ہیں۔ملزموں میں متحدہ لندن کی عسکری ونگ، لیاری ونگ کے کارندے اور منشیات فروش شامل ہیں ۔

موثر حکمت عملی سے کوئٹہ میں دہشتگردی کا واقعہ روکا جا سکتا تھا، چوہدری نثار کا آئی جی ایف سی بلوچستان سے گفتگو میں اظہار خیال
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے8ملزمان گرفتار کر لئے ہیں، گرفتار ملزموں کا تعلق ایم کیو ایم لندن س کی عسکری ونگ سے ہے ۔رینجرز نے چاکیواڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کا ایک کارندہ بھی گرفتارکیا ہے۔ رینجرز نے مومن آباد سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 5ملزم گرفتار کئے ہیں۔ گرفتار ملزموں سے اسلحہ اور منشیات برآمد برآمد ہوئے ہیں۔

مزید :

کراچی -