چینی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
چینی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ یی اہم دورے پر پاکستان کے پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مطابق چینی وزیر خارجہ کا چکلالہ ایئر بیس پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے استقبال کیا ، اپنے دورے میں چینی وزیر خارجہ خطے کی بدلتی صورت حال خصوصاً افغانستان کے معاملے پر وہ اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وانگ یی مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کریں گے جس میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتِ حال پر بات چیت کی جائے گی۔

مزید :

قومی -