آئی سی سی چیمپئین شپ میں گولڈن بال ایواڑ جیتنے والے حسن علی نجی ٹی وی کی سپورٹس اینکر زینب کی سیلفی کے مداح نکلے

آئی سی سی چیمپئین شپ میں گولڈن بال ایواڑ جیتنے والے حسن علی نجی ٹی وی کی ...
آئی سی سی چیمپئین شپ میں گولڈن بال ایواڑ جیتنے والے حسن علی نجی ٹی وی کی سپورٹس اینکر زینب کی سیلفی کے مداح نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی چیمپئین شپ میں گولڈن بال ایواڑ جیتنے والے فاسٹ باﺅلر حسن علی بھی نجی ٹی وی دنیا نیوز کی سپورٹس اینکر زینب عباس کی سیلفی کے مداح نکلے ، میچ کا کریڈٹ زینب عباس کو انکی سیلفیوں کے بدلے میں دے ڈالا ۔

بالی ووڈ کی وہ اداکارہ جسے اس کے گھر میں ’آلو کچالو‘ کہا جاتا ہے، جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کی سپورٹس اینکر زینب عباس قومی ٹیم کے کھلاڑی اور آئی سی سی چیمپئین شپ میں مین آف دی سیزن ٹھہرنے والے حسن علی کاانٹرویو کرنے انکے گاﺅں پہنچی جہاں انہوں اپنے چینل کے لئے عید کے شو کے لئے ریکارڈنگ کی اور زینب عباس نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی کی میزبانی کا شکریہ ادا کر تے ہوئے لکھا ہے کہ حسن علی محنتی ، ایماندار اور وقت پر کام کرنے والے نوجوان ہیں انہوں نے ہمیں جہاں کرکٹ کھیلتے تھے ، گاﺅں کی مسجد اور اپنے گھر لیجایا جس پر زینب سے سوشل میڈیا کنزیومر نے سوال کیا کہ آپ نے سیلفی بارے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ حسن علی نے کہا ہے کہ آپ کی سیلفیوں نے ہمیں جتوایا ہے ۔

مزید :

کھیل -