NBP فرلٹن ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ (NAFA) فنڈز کی عبوری تقسیم کا اعلان

NBP فرلٹن ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ (NAFA) فنڈز کی عبوری تقسیم کا اعلان

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) NBP فرلٹن ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ (NAFA) فنڈز نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے تفویض کردہ اختیارات کے تحت 30جون کو ختم ہونے والے سال میں حاصل کیے گئے منافع میں سے عبوری کیش کی تقسیم کی منظوری دیدی ہے ، جن NAFA فنڈز کی تقسیم کے اعلان کی تاریخ دی گئی ہے ان میں NAFA منی مارکیٹ فنڈ، NAFA فنانشل سیکٹر انکم فنڈ، NAFA انکم فنڈ، NAFA سیونگز پلس فنڈ (پیر 19جون 2017)، NAFA ا سلامک انکم فنڈ (سابقہ اسلامک اگریسیو انکم فنڈ) ، NAFA ملٹی ایسیٹ فنڈ، NAFA اسلامک اسٹاک فنڈ، NAFA اسٹاک فنڈ، NAFA ایکٹو ایلوکیشن ربافری سیونگز فنڈ، NAFA اسلامک ایکٹو ایلوکیشن ایکویٹی فنڈ، NAFA گورنمنٹ سیکورٹیز لیکوئیڈ فنڈ، NAFA انکم اپرچونٹی فنڈ، NAFA گورنمنٹ سیکورٹیز سیونگز فنڈ، NAFA (بدھ 21جون 2017)، NAFA اسلامک انرجی فنڈ، NAFA اسلامک ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ، NAFA ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ، NAFA اسلامک پرنسپل پروٹیکٹڈ فنڈI، NAFA اسلامک پرنسپل پروٹیکٹڈ فنڈII، NAFA اسلامک پرنسپل پریزرویشن فنڈ، NAFA اسلامک ایکٹو ایلوکیشن فنڈI اور NAFA اسلامک ایکٹو ایلوکیشن فنڈ II شامل ہیں۔ وہ یونٹ ہولڈرز جن کے نام اعلان کی تاریخ کے پچھلے دن کے کاروباری اوقات کے اختتام تک مینجمنٹ کے تحت متعلقہ فنڈ کے رجسٹر میں موجود تھے، وہ اس تقسیم میں شرکت کے اہل ہونگے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -