پی ایس پی کا جنرل ورکرز اجلاس آج منعقد ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام کاجنرل ورکرز اجلاس جو پہلے نور گروانڈ میں منعقدکئے جارہا تھا جو ناگزیر وجوہات کی بنا پر اب 24جون 2018 بروزاتوارشام 4 بجے منگل بازار ریلوے گراؤنڈ 13B گلشنِ اقبال میں منعقد ہوگا جس میں الیکشن 2018 کیلئے پی ایس پی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدواران کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا