گزشتہ رات ججزلاجز میں قیام کے بعد چیف جسٹس کراچی روانہ

گزشتہ رات ججزلاجز میں قیام کے بعد چیف جسٹس کراچی روانہ
گزشتہ رات ججزلاجز میں قیام کے بعد چیف جسٹس کراچی روانہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار حیدرآباد سے کراچی روانہ ہو گئے انہوں نے گزشتہ رات ججزلاجز میں قیام کیاتھا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتہ افراد کیس سمیت مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔کیسز کی سماعت کے لئے چیف جسٹس حیدرآباد سے کراچی روانہ ہو گئے۔جبکہ میاں ثاقب نثار نے ججزلاجز میں گزشتہ رات قیام کیاتھا۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /حیدرآباد