موٹروے پربے قابوآئل ٹینکرٹول پلازہ سے ٹکراگیا،2 افرادزخمی

موٹروے پربے قابوآئل ٹینکرٹول پلازہ سے ٹکراگیا،2 افرادزخمی
موٹروے پربے قابوآئل ٹینکرٹول پلازہ سے ٹکراگیا،2 افرادزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹروے پربے قابوآئل ٹینکرٹول پلازہ سے ٹکراگیا جس کے باعث 2 افرادزخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق موٹر وے پربے قابو آئل ٹینکر کے ٹکٹنگ پلازے سے ٹکرانے کے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ٹینکر میں کافی مقدار میں آئل موجود ہے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 2 افرادزخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔