جھنگ:مسلم لیگ ن شیخ وقاص اکرم کوبغیر مانگے ٹکٹ دے دیا

جھنگ:مسلم لیگ ن شیخ وقاص اکرم کوبغیر مانگے ٹکٹ دے دیا
جھنگ:مسلم لیگ ن شیخ وقاص اکرم کوبغیر مانگے ٹکٹ دے دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے شیخ وقاص اکرم کو بغیر مانگے ٹکٹ دے دیا۔

شیخ وقاص اکرم کے والد شیخ اکرم کا کہناہے کہ ن لیگ یاکسی اورجماعت کوٹکٹ کی درخواست نہیں دی،جب ن لیگ کو درخواست ہی نہیں دی توٹکٹ کیسے جاری ہوسکتاہے۔

انہوں نے کہاکہ شیخ وقاص اکرم آزادامیدوارہیں اور آزاد حیثیت میں ہی این اے 115 سے الیکشن لڑیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا تھا اور جھنگ سے شیخ وقاص اکرم کو بغیر مانگے ووٹ دے دیا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /جھنگ