بوڑھے کی 20 سالہ لڑکی سے شادی، بچوں نے دونوں کو بھگادیا

بوڑھے کی 20 سالہ لڑکی سے شادی، بچوں نے دونوں کو بھگادیا
بوڑھے کی 20 سالہ لڑکی سے شادی، بچوں نے دونوں کو بھگادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور (ویب ڈیسک) سات بچوں کے باپ 60 سالہ شخص نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی، بچوں نے والد اور سوتیلی والدہ کو بھگادیا۔

موضع درویش محمد میں 60 سالہ جمیل ولد عبدالمجید نے 20 سالہ کوری نیازدختر نیاز علی کے سامنے خود کو غیر شادی شدہ ظاہر کیا اور اس سے بیاہ رچالیا۔ جمیل کے پانچ بیٹے اور دوبیٹیاں ہیں، تمام شادی شدہ اور بچوں والے ہیں، جب جمیل کے بچوں کو اپنے والد کی دوسری شادی کا پتہ چلا تو انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور والد اور سوتیلی والدہ کو گھر سے نکال دیا۔