صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل :نیب نے شہبازشریف کو 25 جون کو طلب کر لیا

صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل :نیب نے شہبازشریف کو 25 جون کو طلب کر لیا
صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل :نیب نے شہبازشریف کو 25 جون کو طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو 25 جون کو طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب میں طلبی کے بعد شہبازشریف نے قانونی ماہرین کو مشاورت کیلئے بلالیا جس کے بعد نیب نوٹس کا جواب تیار کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ نیب نے اس سے قبل بھی شہبازشریف کو صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل میں 4جون کو طلب کیا تھا جہاں ان کا نمائند ہ پیش ہوا تھا۔