سی سی پی او لاہور سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث7انسپکٹرز کی ضلع بدری روکنے کیلئے سرگرم

سی سی پی او لاہور سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث7انسپکٹرز کی ضلع بدری روکنے کیلئے ...
سی سی پی او لاہور سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث7انسپکٹرز کی ضلع بدری روکنے کیلئے سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی اولاہور سانحہ ماڈل ٹاو¿ن میں ملوث 7انسپکٹرزکی ضلع بدری روکنے کیلئے سرگرم ہو گئے اور انسپکٹرزکی ضلع بدری روکنے کیلئے ایڈیشنل آئی جی اورڈی آئی جی ہیڈکوارٹرزکوخط لکھ دیا۔
خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہونے کی وجہ سے انسپکٹرزروزعدالت پیش ہوتے ہیں،7 انسپکٹرزکی ضلع بدری منسوخ کی جائے۔
سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث انسپکٹرز میں عامرسلیم،میاں شفقت،عبداللہ جان،رضوان قادر،احسان اشرف،میاں یونس اوراشتیاق احمدشامل ہیں۔