لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی ہاؤسنگ سکیموں میں کارروائی،28جائیدادیں سیل

لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی ہاؤسنگ سکیموں میں کارروائی،28جائیدادیں سیل
لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی ہاؤسنگ سکیموں میں کارروائی،28جائیدادیں سیل

لاہور (سٹی رپورٹر) ایل ڈی اے کے شعبہ کمرشلائزیشن کی ایک ٹیم نے گارڈن ٹاؤ، جوہر ٹاؤن اور نجی ہاؤسنگ سکیموں میں کارروائی کرتے ہوئے 28 جائیدادوں کو سربمہر کر دیا ہے، ان جائیدادوں کے مالکان پر الزام عائد ہے کہ کمرشل فیس کی مد میں ان کے ذمے کروڑوں روپے کے واجبات ہیں جو ادا نہیں کیے گئے۔

مزید : رئیل سٹیٹ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...