مقابلہ مخالفین کے ساتھ نہیں،آپس میں ہے: چودھری نثار

مقابلہ مخالفین کے ساتھ نہیں،آپس میں ہے: چودھری نثار
مقابلہ مخالفین کے ساتھ نہیں،آپس میں ہے: چودھری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ مقابلہ مخالفین کے ساتھ نہیں،آپس میں ہے۔جلدوضاحت کرونگاکہ میں آزادکیوں کھڑاہوں۔

جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے ناراض رہنما چودھری نثار نے دھمیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جنہوں نے کسی کو فائدہ نہیں پہنچایا وہ عمران کو کیا فائدہ دیں گے۔آج یہ عمران خان کے ساتھ فٹ ہوگئے ہیں۔ میں نے زندگی میں کبھی ڈیل نہیں کی۔۔میری پارٹی مجھے روکتی رہی میں نہیں رکا۔جلدوضاحت کرونگاکہ میں آزادکیوں کھڑاہوں۔آج میرا مقابلہ ان سے ہے جومشرف کے ساتھی رہے۔جب جلسہ کیا تو میں نے کہا اس سے بڑا جلسہ ہو نہیں سکتا۔58 کروڑروپے چند یونین کونسلوں میں پکی سڑکیں بنانے کے لیے جاری کیے۔اس سے پوچھو اس نے پانی کے لیے کیا کیا؟ 

مزید :

قومی -