قومی زبان ’’اردو ‘‘ کی قدر کرنا کیوں ضروری ہے ؟ ایک فکر انگیز پیغام

قومی زبان ’’اردو ‘‘ کی قدر کرنا کیوں ضروری ہے ؟ ایک فکر انگیز پیغام
قومی زبان ’’اردو ‘‘ کی قدر کرنا کیوں ضروری ہے ؟ ایک فکر انگیز پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اپنی زبان سے لگاؤ ہونا ایک فطرتی بات ہے، جن قوموں کی زبان نہیں رہتی وہ قوم بھی باقی نہیں رہتی۔جہاں معاشرہ زوال کا شکار ہو وہاں پر لوگوں کو نئی زبانیں نہیں سیکھائی جاتی بلکہ پہلے سے موجود زبان میں ہی تبادلہ خیال کیا جاتا ہے،جہاں تکنیکی کام رکے ہوں وہاں یہ نہیں کیا جاتا کہ پہلے دوسری زبان سیکھاؤ پھر ”ڈگری والے انجینئر“ بناؤ اور پھر ان سے کام لو بلکہ پہلے سے موجود زبان میں ہی دیسی انجینئر (مستری) بنائے جاتے ہیں اور ان سے کام لے کر ملک کو ترقی کی رہ پر گامزن کیا جاتا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -