مکی آرتھر نیوزی لینڈ کوہرانے کیلئے پرعزم

مکی آرتھر نیوزی لینڈ کوہرانے کیلئے پرعزم
مکی آرتھر نیوزی لینڈ کوہرانے کیلئے پرعزم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ ہم اب بھی ورلڈ کپ کی دوڑ میں ہیں ، ہم نیوزی لینڈ کوہرا سکتے ہیں۔

جیونیو کے مطابق قومی ٹیم مکی آرتھر نے کہا کہ کارکردگی کوبہتر سے بہتر بناناہے ،ہم اب بھی ورلڈ کپ کی دوڑ میں ہیں ، ہم نیوزی لینڈ کوہرا سکتے ہیں، حارث سہیل ہمارے ٹاپ بیٹسمینوں میں سے ایک ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حارث سہیل میں میچ وننگ اننگز کھیلنے کی صلاحیت موجود ہے ، وہ جب ٹیم سے باہر تھا تو اس نے سخت محنت کی جس کا نتیجہ اب سب کے سامنے ہے ۔

مزید :

کھیل -