عدلیہ کے وقار کو کسی طور پر مجروح نہ  کیا جائے، قاضی عبد الغفار 

عدلیہ کے وقار کو کسی طور پر مجروح نہ  کیا جائے، قاضی عبد الغفار 

لاہور(سٹی رپورٹر)علماء دین کا اجلاس۔اجلاس میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید احسان احمد گیلانی. امیر پنجاب قاضی عبدالغفار نائب امیر مفتی زاہد اسدی امیر آزاد کشمیر مولانا ضیا ء المصطفیٰ امیر لاہور حکیم سرور حسین ناظم پروگرام محمد کامران عرفانی سمیت پنجاب کے تیس اضلاع کے عہدیداران اور عاملہ کے شرکاء نے بھر پورشرکت کی۔ اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے حوالے سے بیان میں کہا عدلیہ کے وقار کو کسی طور پر مجروح نہ کیا جائے انصاف کی بروقت  فراہمی کے ان کو مکمل آزادی ہونی چاہیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...