سرکاری ملازمین کی عوامی  خدمت کا عالمی دن منایا گیا

  سرکاری ملازمین کی عوامی  خدمت کا عالمی دن منایا گیا

لاہور(پ ر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرکاری ملازمین کی عوامی خدمت کا عالمی دن بروز اتوار کو منایا گیا۔اس سلسلہ میں لاہورسمیت ملک بھرمیں سیمینارز اور تقریبات  کا انعقاد کیا گیا۔ جن کا مقصد اچھے طرز ملازمت  اور ترقی کے عمل میں سرکاری ملازمین کے کردار کی ضرورت واہمیت کو اجاگرکرناتھا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...