الخدمت فاؤنڈیشن کا اجلاس، بچوں کی مفت ہیلتھ سکریننگ،فری کیمپ لگانے کا فیصلہ

  الخدمت فاؤنڈیشن کا اجلاس، بچوں کی مفت ہیلتھ سکریننگ،فری کیمپ لگانے کا ...

لاہور(پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدر الخدمت لاہور عبدالعزیز عابد دفتر الخدمت میں ہوا۔ اجلاس میں کئے گئے فیصلے،1500 سو یتیم بچوں ہیپاٹائٹس کی مفت ہیلتھ سکریننگ کی جائے گی۔ غریب آبادیوں میں 20 فری میڈیکل کیمپس لگائے جائیں گے۔ 30مستحق معذوروں میں فری وہیل چیئر تقسیم کی جائیں گی، سٹریٹ چلڈرن سکولز زیر تعلیم بچوں میں فری کتابیں، یونیفارم اور الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدر الخدمت لاہور عبدالعزیز عابد دفتر الخدمت میں ہوا۔ اجلاس میں کیے گئے فیصلے،1500 سو یتیم بچوں ہیپاٹائٹس کی مفت ہیلتھ سکریننگ کی جائے گی۔ غریب آبادیوں میں 20 فری میڈیکل کیمپس لگائے جائیں گے۔ 30مستحق معذوروں میں فری ویل چیئر تقسیم کی جائیں گی، سٹریٹ چلڈرن سکولز ریر تعلیم بچوں میں فری کتابیں، یونیفارم اور نظامسکول کٹ تقسیم کی جائیں گی، 600 بیوہ خواتین میں ماھانہ راشن تقسیم کیا جائے گا۔ کٹ تقسیم کی جائیں گی، 600 بیوہ خواتین میں ماھانہ راشن تقسیم کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...