اقوام متحدہ کشمیر میں سپیشل پاور ایکٹ جیسے قوانین ختم کروائے،طارق غوری

  اقوام متحدہ کشمیر میں سپیشل پاور ایکٹ جیسے قوانین ختم کروائے،طارق غوری

لاہور(پ ر)یوتھ فورم فار کشمیر (YFK)کا ایک مذمتی اجلاس زیر صدارت چیف آگنائزر طارق احسان غوری ایوان کشمیر لاہور میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلعی عہدیداران اور کور کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طارق غوری نے کہا کہ ہم بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد آپریشن، پُر تشدد کاروائیوں، نہتے شہریوں کی ڈرون کیمروں سے نگرانی، تلاشی اور محاصرہ کے دوران نوجوان کی ہلاکت کی پُر زور مذمت کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت نے کر وڑوں کشمیریوں کو جبری ا غلام بنا رکھا ہے جبکہ تحریک جدوجہد آزادی کشمیر کے لئے آواز بلند کرنے والے پُرامن مظاہرین پر آنسو گیس اور بیلٹ گن کا مسلسل استعمال کر رہا ہے۔طارق غوری نے مزید

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...