اچھرہ مارکیٹ میں پارکنگ کا انتظام کروانا ترجیح ہے، چودھری قدیر

  اچھرہ مارکیٹ میں پارکنگ کا انتظام کروانا ترجیح ہے، چودھری قدیر

لاہور(بزنس رپورٹر)انجمن تاجران اچھرہ بازار کے صدر چوہدری قدیر نے کہا ہے کہ اچھر ہ بازار لاہور کا مصروف ترین بازار ہے جہاں سینکڑوں تاجر وں کا رزگار وابستہ ہے، سینکڑوں لوگ روزانہ کی بنیاد پر آتے ہوں وہاں کچھ مسائل بھی پیدا ہو جاتے ہیں،لاہور کی دوسری مارکیٹوں اور بازاروں کی طرح اچھر ہ بازار میں بھی پارکنگ کا کوئی انتظام نہیں ہے اس لئے میری سب سے پہلی یہ کوشش ہے کہ اچھر ہ بازار کی قدرتی خوبصورتی بحال کرکے اس جگہ پارکنگ کے لئے الگ پلازہ کی منظوری لی جائے۔

تاکہ اچھر ہ بازار کے اردگر تجاوزات کے ساتھ پارکنگ کے مسائل بھی حل ہوں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...