روس کی سیزن2019-20کے دوران گندم کے برآمدی ہدف میں کمی

  روس کی سیزن2019-20کے دوران گندم کے برآمدی ہدف میں کمی

ماسکو (آن لائن) روسی حکام نے آئندہ سیزن (2019-20 ء) کے دوران گندم کے برآمدی ہدف میں کمی کردی جس کی وجہ خشک سالی کے باعث پیداوار متاثر ہونا ہے۔ زراعت کے حوالے سے روسی کنسلٹنٹ آئی کے اے آر کی جانب سے جاری کے مطابق سیزن 2019-20 ء کے دوران گندم کے ملکی برآمد 36.5 ملین ٹن رہنے کا اندازہ ہے جو سابقہ اندازے سے 5 لاکھ ٹن کم ہے۔سال کے دوران اجناس کی کل درا?مد 46 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو کہ سابق اندازے سے 1.4 فیصد کم ہے۔

مزید : کامرس


loading...