آئندہ برس جرمنی میں منعقد  ہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

آئندہ برس جرمنی میں منعقد  ہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نیوز رپورٹر) ٹریڈ ڈیلپمنٹ اتھارٹی آئندہ برس جنوری میں جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ”آئی ایس پی او میونخ“26تا29جنوری ہو گی۔ جس میں اسپورٹس ایکوپمنٹ،اسپورٹس ویئر،مارشل آرٹس سمیت دیگر مصنوعات کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ آئندہ ماہ کی 5جولائی مقرر کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -