سی پیک،بلوچستان کے دس ہزار گھر سولر پاور پر منتقل ہوں گے

  سی پیک،بلوچستان کے دس ہزار گھر سولر پاور پر منتقل ہوں گے

کراچی(اکنامک رپورٹر) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بلوچستان کے 10ہزارگھرانوں کو سولر پاور پر منتقل کیا جائے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے سوشو اکنامک منصوبوں کے تحت بلوچستان کے 10 ہزار گھرانوں کو سولر پاور پر منتقل کیا جائے گا جب کہ سی پیک  کے تحت ملک بھر میں ایک ارب ڈالر سے زائد کے 16سوشو اکنامک منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔

مزید : کامرس


loading...