لاہور،برائلر گوشت اور  فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور،برائلر گوشت اور  فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(نیوز رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 196روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے کمی سے 135روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 81روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید : کامرس


loading...