اڈا نواب پور: مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 2افراد زخمی 

اڈا نواب پور: مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 2افراد زخمی 

ملتان (وقائع نگار)موسلہ دھار بارش کے باعث اڈا نواب پور کے قریب مکان کی چھت کی دیوار گرنے سے خاتون سمیت دو افراد زخمیوں ہوگئے۔جن کو طبی امداد دینے کے بعد موقع(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

 سے فارغ کر دیا گیا۔ٹریفک کے مختلف حادثات میں 16 افراد زخمی ہوگئے گئے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔معلوم ہوا ہے اڈا نواب پور کے قریب ایک مکان کی چھت کی گرنے سے شگفتہ نامی خاتون اور ایک بچہ زخمی ہوگئے۔جن کو ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے طبی امداد کے بعد موقع سے فارغ کردیا گیا۔مزید برآں ٹریفک کے مختلف حادثات میں زاہد عمیر۔ عاصم۔اکبر۔ ندیم۔بشارت۔سہیل۔قاسم۔فرحان۔سمیع پرویز۔شریف۔شمائلہ۔احسن۔اور افضل زخمی ہوئے۔جن ریسکیو نے طبی امداد دینے کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیاہے۔

چھت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...