عازمین حج کی سہولت کیلئے موبائل  ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

  عازمین حج کی سہولت کیلئے موبائل  ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کے ذریعے فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جانے والے عازمین حج کے لئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی۔ (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)


واضح رہے کہ موبائل ایپلی کیشن سسٹم متعارف کرانے کا مقصد پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے نظام کو مزید بہتر، آسان اور منظم کرنا ہے۔ علاوہ ازیں وزارت کی جانب سے حج ٹور آپریٹر کمپنیوں اور ان کے حجاج کا مکمل ڈیٹا ویب سائٹ پر بھی فراہم کر دیا گیا ہے، حجاج کرام اپنے معاہدے اور پیکج کے مطابق طے کردہ تمام سہولیات بشمول انفرادی معاہدے، رہائش، سفری شیڈول، کھانے پینے کے اوقات، زم زم، زیارات اور تحائف کی مکمل تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں۔
متعارف