خواتین جوڈیشل افسروں کے مسائل کے حل کیلئے 4رکنی کمیٹی کی تشکیل نو

 خواتین جوڈیشل افسروں کے مسائل کے حل کیلئے 4رکنی کمیٹی کی تشکیل نو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) خواتین جوڈیشل افسروں کے مسائل کے حل کیلئے سپر وائزری کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک چار رکنی کمیٹی کی سربراہ ہوں گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دی۔ کمیٹی میں جسٹس عالیہ نیلم،سینئر ترین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عظمیٰ اختر چغتائی اورایک سینئر ترین خاتون سول جج شامل ہوں گی۔کمیٹی(بقیہ نمبر11صفحہ12پر)


 خواتین جوڈیشل افسروں کے مسائل او ر ان کے حل کے بارے میں اقدامات کرے گی۔
جوڈیشل افسر