پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل میں ایف سی کی کارروائی کے دوران  گاڑی سے 170کلو افیون برآمد  

پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل میں ایف سی کی کارروائی کے دوران  گاڑی سے 170کلو ...

نوکنڈی(آن لائن)پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل میں ایف سی کی کارروائی سیکورٹی فورسز کے مطابق ایف سی ماشکیل نے ایک(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

 گاڑی سے 170کلو افیون برآمد کرلی اسملگر گاڑی چھوڑ کرفرار ہوگئے ایف سی نے منشیات اور گاڑی اپنے تحویل میں لیا مذید کاروائی شروع کردی۔

افیون برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...