سیالکوٹ ائیر پورٹ آج سے 10روز کیلئے بند رہیگا

سیالکوٹ ائیر پورٹ آج سے 10روز کیلئے بند رہیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این ائی) سیالکوٹ ائیر پورٹ کا رن وے مرمت کی غرض سے آج پیر24جون سے 10روز کیلئے بند رہے گا۔ رن وے کی بندش کے باعث سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن لاہور سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں تمام ائیر لائنز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ائیر لائنز کی جانب سے بھی تمام مسافروں کو بذریعہ ایس ایم ایس پیشگی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
سیالکوٹ ائیرپورٹ 

مزید :

صفحہ آخر -