ریاض،ابھاا ئیر پورٹ پرڈرون حملہ،ایک شخص ہلاک،7زخمی

  ریاض،ابھاا ئیر پورٹ پرڈرون حملہ،ایک شخص ہلاک،7زخمی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ابھا ائیر پورٹ پر گزشتہ رات گئے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک،7زخمی ہو گئے،اطلاعات کے مطابق حملے کا الزام حوثی باغیوں پر لگایا گیا ہے جو یمن میں اتحادی فوجیوں سے برسر پیکار ہیں۔ آخری اطلاعات تک ریسکیو سرگرمیاں جاری تھیں، زخمیوں میں متعدد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ حملے میں انسانی جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

ڈروں حملہ

مزید : صفحہ اول


loading...