نیب لاہور نے شہباز شریف  کو 15جولائی کو طلب کر لیا 

  نیب لاہور نے شہباز شریف  کو 15جولائی کو طلب کر لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) نیب نے اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 15جولائی کوطلب کرلیا ہے۔ذرائع  کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف کو اثاثہ جات کیس اور مبینہ منی لانڈرنگ میں 15جولائی کوطلب کرلیاہے۔نیب کی جانب سے شہباز شریف کو مطلوبہ دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس سے قبل بھی نیب شہباز شریف کو آشیانہ اقبال اور صاف پانی کیس میں بھی طلب کر چکا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -