میثاق معیشت واقعی مذاق معیشت، سینیٹر فیصل جاوید کا مریم نواز سے اتفاق

میثاق معیشت واقعی مذاق معیشت، سینیٹر فیصل جاوید کا مریم نواز سے اتفاق

اسلام آباد (این این آئی) جنہوں نے ملک کا خزانہ لوٹا ان سے میثاق معیشت کیسے ہوسکتا ہے، مریم نواز کی پریس کانفرنس ایک اور این آر او کی کوشش ہے۔ انٹرویو تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے مریم نواز سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میثاق معیشت واقعی مذاق معیشت ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جنہوں نے ملک کا خزانہ لوٹا ان سے میثاق معیشت کیسے ہوسکتا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما ے کہا کہ مریم نواز کی پریس کانفرنس ایک اور این آر او کی کوشش ہے۔

فیصل جاوید

مزید : صفحہ اول


loading...