مریم نواز کی پاک افواج کیخلاف گفتگو شرمناک،نعیم الحق

مریم نواز کی پاک افواج کیخلاف گفتگو شرمناک،نعیم الحق

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ مریم نواز کا طرز گفتگو بانی متحدہ کی طرح لگ رہا تھا، نواز شریف کی صاحبزادی کی پاک افواج کیخلاف گفتگو شرمناک ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مریم نوازکی پریس کانفرنس نفرت انگیز اور بھرپور جھوٹ پر مبنی تھی، ان کا طرز گفتگو بانی متحدہ کی طرح لگ رہا تھا اور مریم نواز کی پاک افواج کیخلاف گفتگو بھی شرمناک ہے۔

نعیم الحق

مزید : صفحہ اول


loading...