میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاوس میں رنگارنگ پکنک کا اہتمام

میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاوس میں رنگارنگ پکنک کا اہتمام

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاوس میں دوسری بارکانگریشنل کی رنگا رنگ پکنک کا اہتمام کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شاندار پکنک میں نائب صدر مائیک پنس اور ان کی اہلیہ سمیت کئی مہمانوں نے شرکت کی اورتمام شرکا ء وائٹ ہاوس میں بڑے خوش گوار موڈ میں نظر آئے۔دوسری جانب بچوں نے بھی اس پکنک کو خوب انجوائے کیا۔

میلانیا ٹرمپ

مزید : صفحہ اول


loading...