چین کی مجموعی درآمدی اور  برآمدی مصنوعات میں 12 فیصد  اضافہ ریکارڈ، چینی وزارت تجارت

  چین کی مجموعی درآمدی اور  برآمدی مصنوعات میں 12 فیصد  اضافہ ریکارڈ، چینی ...

 بیجنگ (آئی این پی) چین میں گزشتہ 5 سال کے دوران 12 آزمائشی آزاد تجارتی زونز قائم گئے، ان  کے ذریعے ملک میں 40 ہزار غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے۔  چائنہ ریڈیو  کے مطابق چینی وزارت تجارت کے ماتحت چینی اکیڈیمی برائے بین الاقوامی تجارت و تعاون کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ مذکورہ تجارتی زونز کے قیام سے چین کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مصنوعات میں 12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...