چینی  صدر 27 سے 29 جون  تک جاپان کا دورہ کریں گے

  چینی  صدر 27 سے 29 جون  تک جاپان کا دورہ کریں گے

 بیجنگ (آئی این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ جی 20 گروپ کے 14 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے 27 جون سے 29 جون تک جاپان کا دورہ کریں گے۔  چائنہ ریڈیو کے مطابق صدر شی کو اس دورے کی دعوت جاپان کے وزیر اعظم نے دی ہے-

مزید : عالمی منظر


loading...