ڈی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام دو روزہ حج ٹریننگ پروگرام 29اور 30جون کو ہو گا

ڈی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام دو روزہ حج ٹریننگ پروگرام 29اور 30جون کو ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام دو روزہ حج ٹریننگ پروگرام 29اور 30جون بروزہفتہ،اتوار کو ڈی ایچ اے ایونٹ ہال فیز5نزد نواز شریف انٹر چینج پر ہو گا،دو روزہ پروگرام میں ڈی ایچ اے کے ایڈ منسٹر خصوصی طور پر شریک ہوں گے،دو روزہ پروگرام 29جون کو صبح8 بجے شروع ہو گا،ماسٹر ٹرینر حکیم عبد الواحد قریشی،ممتاز خطیب مولانا ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان مناسک حج اور انتظامی امور کے حوالے سے اگاہ کریں گے،دو روزہ پروگرام میں سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین شریک ہو سکیں گے۔

تربیتی پروگرام

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...