اشتیاق ارمڑ کا وزیر  اطلاعات سے اظہار تعزیت 

اشتیاق ارمڑ کا وزیر  اطلاعات سے اظہار تعزیت 

پشاور (سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیرجنگلات، جنگلی حیات اور ماحولیات اشتیاق ارمڑ نے صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی کی والد ہ ماجدہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کواپنے جوار رحمت جگہ دے اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...