سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی کا لیاقت میجر کی وفات پر اظہار تعزیت 

سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی کا لیاقت میجر کی وفات پر اظہار تعزیت 

نوشہرہ(بیورورپورٹ) اے این پی ضلع نوشہرہ کے سابق صدر ملک جمعہ خان اور تحریک انصاف کے رہنما ملک آفتاب کے چچازاد لیاقت خان عرف لیاقت میجر پشتو زبان کے معروف کامیڈین اداکار جو گزشتہ روز وفات پاگئے تھے مرحوم کی فاتحہ خوانی کیلئے اے این پی کے مرکزی سینئرنائب صدر امیرحیدر خان ہوتی،وزیردفاع پرویز خٹک،پبلک کمپلینٹ سیل ضلع نوشہرہ کے چیئرمین حاجی حسین احمد خٹک، ایم پی اے میاں جمشیدالدین کاکاخیل، اے این پی، تحریک انصاف اور دیگرپارٹیوں کے قائدین مرحوم کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی کہ مرحوم کو اللہ تعالیٰ اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائیں۔ 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...