پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل میں ایف سی کی کارروائی، گاڑی سے 170کلو افیون برآمد  

 پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل میں ایف سی کی کارروائی، گاڑی سے 170کلو افیون ...

نوکنڈی(آن لائن)پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل میں ایف سی کی کارروائی سیکورٹی فورسز کے مطابق ایف سی ماشکیل نے ایک گاڑی سے 170کلو افیون برآمد کرلی اسملگر گاڑی چھوڑ کرفرار ہوگئے ایف سی نے منشیات اور گاڑی اپنے تحویل میں لیا مذید کاروائی شروع کردی۔

افیون برآمد

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...