ڈیرہ‘ گھر میں گیس لیکج  سے دھماکہ، دوبچے زخمی

ڈیرہ‘ گھر میں گیس لیکج  سے دھماکہ، دوبچے زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)کمشنر کالونی میں سرورخان گنڈہ پور کے گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، دوبچے زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کالونی میں و اقع گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوگیا جس سے گھر کے کمرے کی دیوارگئی۔ دھماکے کے وقت کمرے میں دوبچے بھی موجودتھے جومعمولی زخمی ہوئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...