کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام چار بجے بلوچستان اسمبلی میں ہو گا  جس میں بجٹ پر عام بحث کی جائے گی۔

کوئٹہ اجلاس

مزید : صفحہ آخر


loading...