اداکارہ رابی پیرزادہ بھارتی پنجابی فلم میں کام کریں گی، ذرائع

اداکارہ رابی پیرزادہ بھارتی پنجابی فلم میں کام کریں گی، ذرائع
 اداکارہ رابی پیرزادہ بھارتی پنجابی فلم میں کام کریں گی، ذرائع

  


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ بھارتی پنجابی فلم میں اداکاری کریں گی۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی پنجاب کے ایک ہدایتکار نے اداکارہ رابی پیرزادہ سے رابطہ کر کے انہیں اپنی فلم میں کام کی پیشکش کی ہے۔ اداکارہ آئندہ چند روز تک دبئی روانہ ہوں گی جہاں فلم کے ہدایتکار سے معاہدے کے نکات پر بات چیت اور اسے حتمی شکل دیں گی۔ ذرائع کے مطابق فلم کی زیادہ تر شوٹنگ بھارت سے باہر ہی کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...